ابنا: بعض نامعلوم افراد نے چند دن قبل رات کے وقت اس مسجد کی دیواروں پر توہین آمیز عبارتیں لکھ کر مسجد کی بے حرمتی کی ہے اور مسجد کی دیواروں پر لکھا ہوا تھا کہ اسلام یورپ سے باہر یہ ہمارا ملک ہے اور اسی طرح ان دیواروں پر صلیب کی تصاویر بنائی گئی تھیں۔یاد رہے کہ اس شہر کی بلدیہ کے اراکین اور مختلف جماعتوں کے نمائندوں ا ور اس علاقے کے مسلمانوں نے اس اجتماع میں شرکت کی ہے۔لیون مسجد کے امام جماعت کامل قبطان نے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اس قسم کے اسلام مخالف اقدامات کو روکنے کے لیے ایک پارلیمانی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110